موساد چیف کے زیرانتظام کمپنی نے امارات میں کام شروع
بدھ-1-ستمبر-2021
سائبرکمپنی جو’موساد‘ کے سابق سربراہ کے زیرانتظام ہے متحدہ عرب امارات میں اپنا کام شروع کیا ہے۔
بدھ-1-ستمبر-2021
سائبرکمپنی جو’موساد‘ کے سابق سربراہ کے زیرانتظام ہے متحدہ عرب امارات میں اپنا کام شروع کیا ہے۔
پیر-3-مئی-2021
جمعہ کے روز امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیلی خفیہ ادارے 'موساد' سے سربراہ 'یوسی کوہن' کو وائٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔ یہ ملاقات صدر کے ملاقاتوں کے لیے طے شدہ شیڈول سے ہٹ کر ہوئی۔ ملاقات سے چند منٹ قبل صدر جوبائیڈن نے یوسی کوھن کوملاقات کا پیغام بھیجا جو پہلے سے وائٹ ہاوس میں موجود تھے۔
منگل-9-فروری-2021
اسرائیل اور عرب ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات کے قیام کے پیچھے جہاں عالمی یہودی لابی کا کردار ہے وہیں اسرائیل کے سمندر پار کارروائیوں کے ذمہ دار بدنام زمانہ خفیہ ادارے 'موساد' کی خواتین کو بھی اس پیش رفت میں اہم ذمہ داری سونپے جانے کا انکشاف کیا گیا ہے۔
جمعہ-11-دسمبر-2020
سنہ 1948 میں نکبہ کے دوران فلسطین کو کھنڈرات میں تبدیل کرنے کے بعد صہیونیوں نے کثیر المقاصد خاص طور پر جاسوسی، قتل و غارت گری، لوٹ مار اور جنگی جرائم کے لیے لاکھوں ڈالر مالیت سے انٹلی جنس اور سیکیورٹی سروسز کے ادارے قائم کرنا شروع کیے۔ ان میں کئی ادارے اندرون بعض بیرون ملک صہیونی ریاست کی ہدایت پر جاسوسی اور قاتل جیسے سنگین جرائم کا ارتکاب کرتے ہیں۔
اتوار-15-نومبر-2020
اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکا کے اس دعوے کی سختی سے تردید کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی خفیہ ادارے 'موساد' نے ایک خفیہ کارروائی میں القاعدہ کمانڈر کو ہلاک کردیا تھا۔
اتوار-25-اکتوبر-2020
اسرائیل کے بیرون ملک انٹیلی جنس آپریشن کے ذمہ دار بدنام زمانہ ادارے 'موساد' کے ڈائریکٹر یوسین کوھین نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب بھی اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کے لیے تیار ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب 3 نومبر کو امریکا میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے بعد اسرائیل کو تسلیم کرنے کا اعلان کرے گا۔
منگل-29-ستمبر-2020
نام نہاد صہیونی ریاست کے سمندر پار دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث ادارے 'موساد' اور اندرون ملک ٹارگٹ کلنگ جیسے جرائم میں قصور وار قرار دیے گئے 'شاباک' پر عرصہ دراز سے فلسطینی اور دوسرے مخالف شخصیات کو قتل کرنے کا الزام کیا جاتا رہا ہے۔
جمعرات-20-اگست-2020
اسرائیل کے بدنام زمانہ بیرون ملک خفیہ آپریشن کے ذمہ دار اداے 'موساد' کے سربراہ یوسی کوہن متحدہ عرب امارات کےدورے اور اماراتی حکام سے ملاقاتوں کے بعد خلیجی ریاست بحرین پہنچ گئے ہیں۔ موساد چیف نے بدھ کے روز امارات کے دورے کے دوران اماراتی ولی عہد الشیخ محمد النھیان سے ملاقات کی تھی۔
جمعہ-3-اپریل-2020
اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو اور بدنام زمانہ خفیہ ادارے 'موساد' کے چیف یوسی کوھین کو کرونا کے شبے میں قرنطینہ منتقل کردیا گیا ہے۔
اتوار-12-جنوری-2020
امریکا کے 'این بی سی' نیوز نیٹ ورک رات گئے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ ایرانی پاسداران انقلاب کے کمانڈر قاسم سلیمانی پرقاتلانہ حملے میں اسرائیلی خفیہ ادارے موساد نے امریکا کی مدد کی تھی۔