جمعه 15/نوامبر/2024

موساد

کانگو میں موساد کے سابق چیف کو ملک بدر کیے جانےکا انکشاف

اخبار ’دی مارکر‘ نے کہا ہے کہ اسرائیل کے بدنام زمانہ خفیہ ادارے’موساد‘ کے سابق سربراہ "یوسی کوہن" نے اپنے دور حکومت میں تین بار کانگو کا دورہ کیا مگرانہوں نے وہاں کے حکام سے پہلے سے کوئی رابطہ نہیں کیا۔

ہیکرز کا "موساد” کے سربراہ کا ذاتی ڈیٹا لیک کرنے کا سلسلہ جاری

ہفتے کے روزعبرانی میڈیا نے کہا کہ خود کو "اوپن ہینڈز" کہنے والا ایک ہیکر گروپ اسرائیلی غیر ملکی انٹیلی جنس سروس (موساد) کے سربراہ ڈیوڈ بارنیا کا ذاتی ڈیٹا شائع کرتا رہتا ہے۔

ہیکرز نے موساد کے سربراہ کی اہلیہ کا فون ہیک کر لیا

یکرز نے سوشل نیٹ ورکس پر اعلان کیا ہے کہ وہ اسرائیلی موساد کے سربراہ کی اہلیہ "دیدی برنیا" کا فون ہیک کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں اور ان کی ذاتی زندگی کی تفصیلات نامعلوم ٹیلی گرام چینل پر شائع کی ہیں۔

پاسداران انقلاب کا عراق میں موساد کے دو دیگر ٹھکانوں کا انکشاف

اسلامی جمہوریہ ایران کی پاسداران انقلاب نے پڑوسی ملک عراق میں اسرائیلی موساد کے دو دیگر ہیڈ کوارٹرز کا انکشاف کیا ہے۔ ساتھ ہی پاسداران انقلاب نے ان دو ٹھکانوں کو بھی نشانہ بنانے کی دھمکی دی ہے جیسا کہ چند روز قبل اربیل میں موساد کے ہیڈ کوارٹر کے ساتھ ہوا تھا۔

ایرانیوں نے موساد کے سربراہ کا کمپیوٹر ہیک کر لیا:عبرانی میڈیا

عبرانی چینل 12 نے مزید تفصیلات فراہم کیے بغیر کہا ہے کہ ایرانی ہیکرز نے اسرائیلی انٹیلی جنس سروس (موساد) کے سربراہ ڈیوڈ بارنیا کے کمپیوٹر میں گھس کر اس سے معلومات چوری کرلی ہیں۔

اربیل میں موساد پر حملہ مضبوط فیصلہ تھا، تصادم کے لیے تیارہیں: ایران

منگل کوایرانی پاسداران انقلاب کی قدس فورس کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل اسماعیل قاانی نے کہا ہے کہ ان کی افواج کی جانب سے شمالی عراق کے شہر اربیل میں موساد کو نشانہ بنایا گیا۔ وہ ایک "مضبوط" ہدف تھا اور اسلامی جمہوریہ دشمن کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے۔

ترکی: موساد کے جاسوس کے اعترافات ایک ترک اخبار میں شائع

ترکی کے ایک قومی اخبار نے حال ہی میں ترک سیکیورٹی اداروں کے ہاتھوں گرفتار ہونے والے اسرائیل کے کئی جاسوسوں میں سے ایک کے اعتراف جرم کی تفصیلات شائع کی ہیں۔

ترکی میں اسرائیل کا جاسوس گینگ گرفتار

ترک اخبار "صباح" نے انکشاف کیا کہ ترک انٹیلی جنس نے اسرائیلی "موساد" سے وابستہ ایک نیٹ ورک کو گرفتارکیا ہے جو ترکی میں قابض اسرائیلی ریاست کےلیے جاسوسی کررہا تھا۔

لااپتا فوجی پائلٹ کی تلاش کے آپریشن میں ناکامی کا اعتراف

اسرائیل کے وزیرِاعظم نے بتایا ہے کہ ملک کی خفیہ ایجنسی موساد نے یہ معلوم کرنے کے لیے کہ لاپتہ ہواباز ران اراد کے ساتھ کیا ہوا تھا، ایک ’دلیرانہ‘ آپریشن کیا ہے۔ دوسری طرف اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز نے اس مشن کی ناکامی کا اعتراف کیا ہے۔

فخری زادہ کا مجرمانہ قتل، موساد نے ’مصنوعی ذہانت‘ استعمال کی

امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی کے حوالے سے کہا ہے کہ اگر اسرائیل کسی ایرانی عہدے دار کو قتل کرنا چاہتا ہے تو یہ ایسی کارروائی ہو گی جو ممکنہ طور پر جنگ کا باعث بنے گی لہٰذا اس کے لیے اسرائیل کو امریکہ کی منظوری اور تحفظ حاصل کرنا ضروری ہو گا۔