
فلسطینیوں سے یکجہتی کے لیے موریتانیہ مہم کا اعلان
بدھ-9-مارچ-2022
منگل کو قابض ریاست اورالحاق کے خلاف بین الاقوامی علمی مہم نے موریتانیہ میں فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی مہم شروع کرنے کا اعلان کیا۔
بدھ-9-مارچ-2022
منگل کو قابض ریاست اورالحاق کے خلاف بین الاقوامی علمی مہم نے موریتانیہ میں فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی مہم شروع کرنے کا اعلان کیا۔
بدھ-23-جون-2021
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کےسربراہ اسماعیل ھنیہ کی قیادت میں جماعت کے ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد نے موریتانیہ کے دورے کے دوران علما اور سول سوسائٹی کی نمائندہ شخصیات سے ملاقاتیں کی ہیں۔
منگل-22-جون-2021
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کا ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد باضابطہ دورے پر مراکش کے بعد افریقی ملک موریتانیہ پہنچ گیا ہے۔ حماس کے اس وفد کی قیادت جماعت کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کررہےہیں۔
بدھ-6-جنوری-2021
افریقی ملک موریتانیہ کی پارلیمنٹ کے کئی ارکان نے پارلیمنٹ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ دوستی کو جرم قرار دینے کے لیے قانون سازی کرے۔
جمعرات-5-دسمبر-2019
افریقی ملک موریتانیہ سے یورپ جانے والی پناہ گزینوں کی ایک کشتی کو پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں کم سے کم 57 افراد لقمہ اجل بن گئے ہیں۔
جمعرات-26-جولائی-2018
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کی مرکزی قیادت پر مشتمل اعلیٰ اختیاراتی وفد افریقی ملک اسلامی جمہوریہ موریتانیہ کے کامیاب دورے کے بعد واپس لوٹ گیا ہے۔
بدھ-13-جون-2018
افریقی ملک موریتانیہ کے صدر محمد ولد عبدالعزیز نے کابینہ میں تبدیلی کرتے ہوئے یمن میں اقوام متحدہ کے سابق سفیر اسماعیل ولد الشیخ احمد کو وزیرخارجہ مقرر کیا ہے۔
پیر-8-جنوری-2018
افریقی ملک موریتانیہ میں مسلسل تیسرے ہفتے سے سرکاری اور نجی اخبارات کی اشاعت بند ہے۔
بدھ-27-دسمبر-2017
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سابق سربراہ خالد مشعل نے کہا ہے کہ بیت المقدس کو اسرائیلی ریاست کا دارالحکومت قرار دیے جانے کے امریکی اعلان پر مسلم امہ کا رد عمل جرات مندانہ اور باعث فخر ہے۔
منگل-26-دسمبر-2017
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سابق سربراہ خالد مشعل کی قیادت میں جماعت کے ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد نے افریقی ملک موریتانیہ کے صدر محمد ولد عبدالعزیز سے ملاقات کی۔