جمعه 15/نوامبر/2024

مواصلاتی آلات میں دھماکے

مواصلاتی آلات میں دھماکےاعلان جنگ، شمالی اسرائیل میں نہیں ہوگا

لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ جماعت کو قابض اسرائیل کے ساتھ جنگ کی تاریخ میں ایک بڑا اور بے مثال دھچکا لگا ہے اور وہ تمام منظرناموں اور امکانات کا مطالعہ کر رہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ریڈیو ڈیوائسز کے دھماکے "اعلان جنگ" کی نمائندگی کرتے ہیں۔

لبنان: مواصلاتی آلات میں دھماکوں کی نئی لہر میں 20 شہید اور 450 زخمی

لبنان میں حزب اللہ کے ہزاروں ارکان کو نشانہ بنانے والے "پیجر" مواصلاتی آلات کے ذریعے بڑے پیمانے پر دھماکوں اور حملوں کے ایک دن بعد بدھ کی شام لبنان کے متعدد علاقوں میں وائرلیس مواصلاتی آلات کے دھماکے کے نتیجے میں 20 افراد شہید اور 450 دیگر زخمی ہو گئے۔

لبنان کے خلاف جارحیت مزاحمت کے حوصلے پست نہیں کرسکتا:الرشق

اسلامی تحریک حماس کے سیاسی بیورو کے رُکن عزت الرشق نے برادر لبنانی عوام کے خلاف صیہونی جارحیت کی تجدید اور تسلسل اور ریڈیو مواصلاتی آلات میں دھماکوں سے شہریوں کو نشانہ بنانے کی مذمت کی ہے۔انہوں نے کہا کہ غزہ اور فلسطین کے دوسرے علاقوں کے مظلوم فلسطینیوں کےخلاف جاری صہیونی ریاست کے جنگی جرائم کے تسلسل میں لبنان میں نہتے شہریوں کو مواصلاتی آلات میں تخریب کاری کا نشانہ بنایا گیا۔