اقوام متحدہ میں فلسطین کو مکمل رکن کا درجہ دیا جائے: پاکستانبدھ-24-جنوری-2024اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے فلسطین کو اقوام متحدہ کا مکمل رکن تسلیم کیے جانے کا مطالبہ کرتے ہوئے مسئلے کے دو ریاستی حل پر زور دیا ہے۔