فلسطینی دھڑوں میں مصالحت کا ٹاسک کاروباری شخصیت کے حوالےپیر-16-اگست-2021اسلامی تحریک مزاحمت’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے فلسطینی دھڑوں میں مصالحت اور مفاہمت کے لیے معروف کاروباری شخصیت منیب المصری کو ذمہ داری سونپی ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام