
اسرائیل کوتسلیم کرنے والے مسلم ممالک کے حکمران توبہ کریں:عیسائی رہ نما
جمعرات-7-اپریل-2022
اسلامی اور عیسائی مقدسات کے دفاع کے لیے قائم کردہ کمیٹی کے رکن فادر مانوئل مسلم نے کہا ہے کہ ہر وہ ہتھیار جو القدس، الاقصیٰ اور کلیسائے المہد کے لیے نعرے کے تحت نہیں اٹھایا جاتا وہ مشکوک ہے اور ہمیں اسے شکست دینا چاہیے۔