حماس کی الشیخ صبری کے خلاف زہرآلود منفی پروپیگنڈے کی شدید مذمتاتوار-26-جون-2022اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے مسجد اقصیٰ کے مبلغ الشیخ عکرمہ صبری کے خلاف بعض بدنیت لوگوں کی طرف سے شروع کیے گئے بیانات اور منفی میڈیا مہم کی مذمت کی۔