
2017ء میں یہودیوں کے لیے 11700 مکانات کی تعمیر کی منظوری
پیر-25-ستمبر-2017
فلسطینی اتھارٹی کے ایک سینیر عہدیداربتایا گیا ہے کہ رواں سال میں اب تک اسرائیل نے فلسطینی علاقوں میں یہودی آباد کاروں کو بسانے کے لیے گیارہ ہزار سات سو مکانات کی تعمیر کی منظوری دی ہے۔