عراقی سیاست دان کا اسرائیل پرحملے کا مطالبہ
جمعرات-29-اگست-2019
عراق کی پارلیمنٹ کے ایک رکن اور سینیر سیاست دان نے حال ہی میں عراق میں عسکری اہداف پر اسرائیلی بمباری پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل کو سبق سکھانے کے لیے تل ابیب پر حملہ کرے۔