اسرائیلی جرائم پیشہ عناصر نے اپنے کاروبار دبئی منتقل کرنا شروع کر دیےاتوار-20-دسمبر-2020عبرانی میڈیا نے کہا ہے کہ اسرائیل میں منشیات فروشوں اور جرائم کی تنظیموں نے اپنے کاروبار متحدہ عرب امارات میں منتقل کرنا شروع کر دیے ہیں۔
فلسطینی عدالت سے منشیات فروش کو 15 سال قید اور جرمانے کی سزاجمعرات-23-جنوری-2020فلسطین کے غرب اردن کے شمالی شہرنابلس کی ایک مقامی عدالت نےمنشیات کے دھندے میں ملوث ایک ملزم کو پندرہ سال قید اور جرمانے کی سزا سنائی ہے۔
غزہ میں منشیات فروش کو پانچ سال قید کی سزاجمعرات-8-دسمبر-2016فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں ایک مقامی عدالت نے منشیات کے مکروہ دہندے میں ملوث ایک مقامی شخص کو پانچ سال قید کی سزا کا حکم دیا ہے۔