جمعه 15/نوامبر/2024

منشیات

عرب دنیا اور غزہ کی طرف منشیات سمگل کرنے والوں کو کچل دیں گے

فلسطینی پولیس نے عرب علاقوں کو ٹارگٹ کرتے ہوئے بین الاقوامی منشیات سمگلنگ کی منظم کوششیں کرنے والوں کو خبردار کیا ہے کہ انہیں سختی سے کچلا جائے گا ، خصوصا غزہ میں منشیات منتقل کرنےوالوں کو ہر قیمت پر روکیں گے۔

پناہ گزین کیمپوں کو منشیات میں غرق کرنے کی سازش میں موساد کا ہاتھ ہے

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے کہا ہے کہ لبنان میں فلسطینی پناہ گزین کیمپوں میں منشیات کے فروغ اور اس دھندے کے پھیلائو میں فلسطینی قوم کی دشمن قوتوں بالخصوص اسرائیلی خفیہ ادارے 'موساد' کا ہاتھ ہے۔

‘منشیات’ ۔۔ فلسطینی نسل تباہ کرنے خوفناک صہیونی سازش

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور دوسرے فلسطینی علاقوں میں تیزی کے ساتھ پھیلتے منشیات کے ناسور کے پیچھے صہیونی ریاست کی ایک منظم سازش کار فرما ہے۔

اسرائیلی فوج میں نشے کے تناسب میں غیر معمولی اضافہ

اسرائیل میں عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق صہیونی فوج میں نشے کی عادت کے شکار افراد کی تعداد میں مسلسل اور غیر معمولی اضافہ ہو رہا ہے۔

اسرائیلی فوجیوں‌کو منشیات کا عادی کرنے میں‌ملوث تین فوجی گرفتار

اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق فوج نے فضائیہ کے تین اہلکاروں کو حراست میں لیا ہے جن پر فوجیوں کو منشیات فراہم کرنے کا الزام عاید کیا گیا ہے۔

غزہ: منشیات کا خطرناک اسمگلر گرفتار

فلسطینی پولیس نے غزہ کی پٹی میں ایک مشترکہ آپریشن میں منشیات کے ایک انتہائی خطرناک اسمگلر کو حراست میں لے لیا ہے۔

غرب اردن میں منشیات کی کاشت کی سازش میں اسرائیل کا ہاتھ!

فلسطین کے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں ایک چونکا دینے والا انکشاف سامنے آیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ فلسطینیوں میں منشیات کی لعنت عام کرنےکی ایک نئی سازش پرعمل پیرا ہے۔

نصف سے زاید اسرائیلی فوج منشیات کی عادی نکلی

اسرائیل میں جاری کی گئی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ فوج کی نصف سے زاید تعداد منشیات کی عادی ہوچکی ہے۔

دنیا بھر میں 20 کروڑ 50 لاکھ افراد افیون کے عادی

اقوام متحدہ کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ دنیا بھر میں اس وقت 20 کروڑ 50 لاکھ افراد جیسی مضر صحت منشیات کے عادی ہیں۔ یہ رپورٹ سنہ 2015ء کے دوران کے اعدادو شمارکی روشنی میں جاری کی گئی ہے۔

منشیات کا صہیونی اژدھا الخلیل کے نوجوانوں کو نگلنے لگا!

فلسطینی قوم قابض صہیونی ریاست کی ہمہ نوع دہشت گردی کا شکارہیں۔ بندوق اور طاقت کے استعمال میں فلسطینیوں کو مغلوب کرنے کی سازشیں ناکام ہونے کے بعد صہیونی دشمن نے فلسطینی قوم پر ایک نیا وار کیا ہے۔ یہ نیا حملہ توپ کے گولے، میزا اور یا بم سے کہیں زیادہ خطرناک اور تباہ کن ہے کیونکہ اس سنگین واردات کا ہدف فلسطینی قوم کی نئی نسل ہے۔ صہیونی ریاست فلسطینی قوم کو منشیات کا عادی ، نشئی اور بھنگی بنانے کی سازش میں پیش پیش ہے۔