اسرائیلی فوج نے زعترہ فدائی حملے کے ماسٹر مائنڈ کو گرفتار کرلیاجمعہ-7-مئی-2021قابض اسرائیلی فوج نے گذشتہ روز غرب اردن کے شمالی شہر رام اللہ میں زعترہ حملے کے منصوبہ ساز کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔