
بحرینی اقدام کا اسرائیل کے ساتھ مشترکہ کانفرنس منسوخ کرنے کا مطالبہ
پیر-6-مارچ-2023
اسرائیلی ریاست کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے خلاف سرگرم بحرینی نیشنل انیشی ایٹو (ایک غیر سرکاری تنظیم) نے اپنی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیلی قابض ریاست کے ساتھ نارملائزیشن کانفرنس کو منسوخ کرے، جو 13 مارچ کو ہونے والی ہے۔