
دنیا بھر میں ارب پتیوں کی تعداد میں 8% اضافہ
ہفتہ-30-ستمبر-2017
بین الاقوامی کنسلٹنگ کمپنی کیجیمینی کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دنیا بھر میں ارب پتی لوگوں کی تعداد میں 2016ء کے بعد 8فی صد اضافہ ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق کروڑ پتی اور ارب پتی لوگوں کی تعداد ایک کروڑ 65 لاکھ ہوچکی ہے جن کی دولت کا اندازہ 63 کھرب 5 ارب ڈالر لگایا گیا ہے۔