
"بحرینی اقدام” میں اسرائیل سے معاہدے ملک کی سلامتی کےلیے خطرہ قرار
جمعہ-11-فروری-2022
صیہونی دشمن کے ساتھ تعلقات معمول پرلانے کے خلاف بحرینی قومی اقدام" نے جمعرات کی شام کہا ہے کہ"اسرائیل" کے ساتھ سیکیورٹی اور فوجی معاہدوں پر دستخط بحرین کی سلامتی اور استحکام کےلیے خطرہ ہیں۔