ملکہ برطانیہ کے شوہر شہزادہ فلپ 99 سال کی عمر میں انتقال کرگئےہفتہ-10-اپریل-2021بکنگھم پیلس کے اعلان کے مطابق ملکہ برطانیہ کے شوہر ڈیوک آف ایڈنبرا شہزادہ فلپ انتقال کر گئے۔ اُن کی عمر 99 برس تھی۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام