
اسرائیلی سکیورٹی میں 2000 آبادکاروں کا مسجد اقصیٰ پر حملہ
اتوار-29-مئی-2022
سینکڑوں یہودی آبادکاروں نے اتوار کی صبح مسجد اقصیٰ پر حملہ کر دیا جس کے بعد اسرائیلی پولیس نے الرحمہ جائے نماز بند کر کے مسجد قبلی میں نماز ادا کرنے والے فرزندان توحید کو محاصرے میں لے لیا۔