
کپڑے جو پہننے کے ساتھ کھائے بھی جاسکتے ہیں!
جمعرات-31-جنوری-2019
دنیا بھر میں طرح کے ملبوسات اور نت نئے فیشن سامنے آرہےہیں۔ ملبوسات فیشن کی دنیا میں ایک ایسا لباس بھی تیار کیا گیا ہے پہننے کے ساتھ ساتھ کھایا بھی جاسکتا ہے اور انسانی صحت کے بارے میں بھی بتاتا ہے۔