چهارشنبه 30/آوریل/2025

ملایشیا

ملائیشیا نےاسرائیلی شپنگ کمپنی پر پابندی لگا دی

ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم نے بدھ کے روز کہا ہے کہ ملائیشیا فوری طور اسرائیلی شپنگ کمپنی "زیم" کو اپنی بندرگاہوں کے استعمال سے روک دیا ہے۔

ملائیشیا کے بادشاہ نے رضاکارانہ طوپرر تخت چھوڑ دیا

ملائیشیا کے بادشاہ سلطان محمد پنجم نے تخت سے دستبرداری کا اعلان کردیا، یہ پہلی بار ہے کہ ملائیشیا کے کسی بادشاہ نے اپنی پانچ سالہ مدت پوری ہونے سے قبل استعفیٰ دیا ہے۔

ملائیشیا: فلسطینی کمیونٹی کی سالانہ افطار پارٹی، ہزاروں افراد کی شرکت

ملائیشیا میں مقیم فلسطینی شہریوں کی جانب سے دارالحکومت کولالمپور میں سالانہ چھٹی افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔ افطار ڈنر میں فلسطینی تارکین وطن، عرب ممالک کے شہریوں، مقامی باشندوں، سول سوسائٹی کے کارکنوں، ملائیشیا کے نائب وزیراعظم زاھد حمیدی، ارکان پارلیمنٹ، سیاسی جماعتوں کے رہ نماؤں اور ملائیشیا کی 40 این جی اوز کے مندوبین نے شرکت کی۔