
اسماعیل ھنیہ کی ملائیشیا کی نائب وزیر اعظم اور وزیر داخلہ سے ملاقات
اتوار-26-جنوری-2020
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کی قیادت میں جماعت کے اعلیٰ اختیاراتی وفد نے جمعہ کی شام ملائیشیا کی نائب وزیراعظم مسز وان عزیزہ اسماعیل اور وزیر داخلہ محی الدین یاسین سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات حماس کی قیادت کے دورہ کوالمپور کے دوران وہاں کی قیادت کے ساتھ ہونے والی ملاقاتوں کا حصہ ہے۔