جمعه 15/نوامبر/2024

ملاقات

بیٹے سے ملاقات کے لیے جیل آنے والے ماں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں گرفتار

قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین سے تعلق رکھنے والی ایک فلسطینی خاتون کو 'مجد' جیل میں پابند سلاسل اپنے بیٹے سے ملاقات کے لیے آنے کے بعد حراست میں لے لیا۔

صہیونی جیلوں میں قید پیاروں سے ملاقات کے سفر کا تصویری احوال

فلسطین کے علاقے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم'ریڈ کراس' کے زیراہتمام ایک نئی تصویری نمائش کا اہتمام کیا گیا۔ اس نمائش میں گذشتہ 50 سال سے فلسطینی شہریوں کی اسرائیلی زندانوں میں قید اپنے پیاروں سے ملاقاتوں کے سفری احوال کو تصاویر میں بیان کیا گیا ہے۔

پوتین اور نیتن یاھو کی پیرس میں ہونے والی ملاقات منسوخ

اسرائیل کے سرکاری ریڈیو کی رپورٹ کے مطابق کل منگل کے روز اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو اور روسی صدر ولادی میر پوتین کے درمیان ملاقات ہونا تھی مگر یہ ملاقات منسوخ کردی گئی تھی۔

نیتن یاھو آئندہ ہفتے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو جو ان دنوں لاطینی امریکا کے دورے پر ہیں آئندہ ہفتے نیویارک میں جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔

ٹرمپ، محمود عباس کے درمیان واشنگٹن میں ملاقات، امن کے امکانات کا جائزہ

فلسطین کے صدرمحمود عباس نے اپنے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ سے واشنگٹن میں ملاقات کی۔امریکی وائٹ ہاؤس میں ہونے والی یہ ملاقات 25 منٹ جاری رہی۔

تین روز انتظار کے بعد محمود عباس کی ٹرمپ سے 25 منٹ ملاقات

فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے کل بدھ کو اپنے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی۔ صدر محمود عباس سوموار کے روز امریکا پہنچے تھے جہاں انہیں صدر ٹرمپ سے ملاقات کے لیے تین دن انتظار کرنا پڑا۔ تین روز کے بعد دونوں رہ نماؤں کے درمیان صرف 25 منٹ ملاقات ہوئی۔

ریڈ کراس کے تعاون سے44 فلسطینیوں کی اسیر اقارب سے ملاقات

گذشتہ روز فلسطینی علاقے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے 44 فلسطینی شہریوں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم اسرائیلی جیل’رامون‘ میں قید اپنے پیاروں سے ملاقات کی۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق فلسطینی اسیران اور ان کے اقارب کے درمیان ملاقات کا اہتمام انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے عالمی ادارے’ریڈ کراس‘ کی جانب سے کیا گیا تھا۔ریڈ کراس کی ترجمان سھیر زقوت نے مرکزاطلاعات فلسطین سے بات کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کی پٹی کے 44 شہریوں نے اسرائیلی’ رامون‘میں قید 23اسیران سے ملاقات کی۔ ملاقات کے لیے غزہ کے شہری سرحدی گذرگاہ بیت حانون سے بسوں کے ذریعے ریمون پہنچے تھے۔ ان میں 16 بچے بھی شامل تھے۔