
اقوام متحدہ کا غزہ میں 10 ہزار شہریوں کو ملازمتیں دینے کا اعلان
جمعرات-14-فروری-2019
مشرق وسطیٰ کے لیے اقوام متحدہ کے امن ایلچی نیکولائے میلاڈینوف نے انکشاف کیا ہے کہ 'یواین' غزہ کی پٹی میں نئی تعمیراتی اور دیگر منصوبوں پر جلد کام شروع کرے گی جس کے نتیجے میںغزہ میں روزگار کے وسیع مواقع پیدا ہوں گے اور کم سے کم 10 ہزار نوجوانوں کو روزگار ملے گا۔