کسی ملک کو بیت المقدس اسرائیل کو دینے کا کوئی حق نہیں: مہاتیر محمد
پیر-17-دسمبر-2018
ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے آسٹریلیا اور امریکا کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے اقدامات کی شدید مذمت کی ہے.
پیر-17-دسمبر-2018
ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے آسٹریلیا اور امریکا کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے اقدامات کی شدید مذمت کی ہے.
پیر-17-دسمبر-2018
مقبوضہ بیت المقدس کی ایک مرابطہ زینۃ عمرو نے اپنے دورہ ملائیشیا کے دوران کہا ہے کہ صہیونی ریاست القدس کو یہودیانے کے لیے ہرحربہ استعمال کررہی ہے۔ ان کاکہنا ہے کہ صہیونیوںنے القدس پر قبضہ مضبوط بنانے کت لیے تمام وسائل جھونک دیے ہیں۔
جمعہ-16-نومبر-2018
ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے اسرائیل میں قائم اپنا سفارت خانہ القدس منتقل کیا تو اس کے خطرناک نتائج سامنے آئیں گے۔
اتوار-11-نومبر-2018
ملائیشیا کی القدس فائونڈیشن کے زیراہتمام پترا جایا شہر میں ایک نمائش کا اہتمام کیا گیا جس میں تصاویر کی مدد سے زائرین کو قبلہ اول اورمقبوضہ بیت المقدس کو یہودیوں کی جانب سے لاحق خطرات کے اظہار کی کوشش کی گئی۔
جمعہ-14-ستمبر-2018
ملائیشیا نے امریکا کی جانب سے فلسطینی قوم کے حوالے سے کیے گئے انتقامی فیصلوں اور اقدامات کی شدید مذمت کی کرتے ہوئے امریکا پر فلسطینیوں کے حقوق پامال کرنے کا الزام عاید کیا ہے۔
منگل-11-ستمبر-2018
ملائیشیا کی حکومت نے فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود کی ذمہ دار اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی ’اونروا‘ کے لیے ملک گیر فنڈ ریزنگ مہم کا آغاز کیا ہے۔
جمعرات-6-ستمبر-2018
ملائیشیا میں عظیم الشان دفاع مسجد اقصیٰ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک بھر سے علماء، دینی اور سیاسی شخصیات سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
جمعہ-31-اگست-2018
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے ملائیشیا میں غزہ کی پٹی کے نمائندہ سفارتی دفتر قائم کرنے سے متعلق خبروں کو من گھڑت قرار دیا ہے۔
اتوار-29-جولائی-2018
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے اسرائیل کو یہودیوں کی قومی ملکت قرار دینے کے متنازع اور نسل پرستانہ قانون کو ناکام بنانے کے لیے عالمی محاذ تشکیل دینے پر زور دیا ہے۔
جمعرات-19-جولائی-2018
ملائیشیا کی حکومت نے اندرونی اور بیرونی قرضے اتارنے کے لیے مدد کی خاطر عوام کے دروازوں پر دستک دی ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ملائیشیا میں قرض اتارو اسکیم کے تحت اب تک تین کروڑ 70 لاکھ ڈالر کی رقم جمع کی جا چکی ہے۔