جمعه 15/نوامبر/2024

ملائیشیا

ملائیشیا میں فلسطینی سائنسدان کےقتل فادی البطش کا ایک سال!

اکیس اپریل 2018ء کو ہفتے کے روز ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے فلسطینی پروفیسر ڈاکٹر فادی البطش کے مجرمانہ قتل کے واقعے کے بعد قاتلوں کے بارے میں اہم معلومات سامنے آئی ہیں۔

فلسطینیوں کےحقوق کا ہر محاذ پردفاع کریں: مہاتیر محمد

ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ ان کا ملک اور حکومت قضیہ فلسطین کا ہر سطح اور ہر محاذ پر دفاع کرے گی۔

ملائیشیا میں اسلام کے خلاف نفرت پھیلانے کی نگرانی کے لیے سیل قائم

ملائیشیا کی حکومت نے اسلام کے خلاف نفرت پھیلانے کی سازشوں کی روک تھام کے لیے ایک نیا مانیٹرک سیل قائم کیا ہے۔ یہ مانیٹرنگ سیل سوشل میڈیا اور دیگر ذرائع ابلاغ پر اسلام کے خلاف ہونے والی سازشوں پر نظر رکھے گا۔

ملائیشیا میں طلاق کے رجحان پر کیسے قابو پایا گیا؟

مسلمان اکثریتی ملک ملائیشیا میں سنہ 1990ء کے دوران طلاق کی شرح 32 فی صد تھی جس جس کے باعث پورا سماج پریشان تھا مگر حکومت نے ایک ایسی پالیسی اختیار کی ہے جس کے باعث طلاق کم ہو کر8 فی صد پر آگئی ہے۔

ملائیشیا صہیونی ریاست سے تعلقات کے لیے سد راہ ہے: مسلم بن عمران

ملائیشیا میں فلسطین ثقافت فائونڈیشن کے چیئرمین مسلم بن عمران نے کہا ہے کہ ملائیشیا کی حکومت اور عوام دونوں کا قضیہ فلسطین کی حمایت میں کردار قابل تحسین ہے۔ ملائیشیا کی حکومت عالمی اور علاقائی سطح پر صہیونی ریاست کے ساتھ تعلقات کے قیام کو روکنے اور اسرائیلی ریاست جرائم بے نقاب کرنے میں سرگرم عمل ہے۔

اسرائیل سے تعلقات کی مخالفت پر ملائیشیا کی حکومت سے اظہار تشکر

ملائیشیا کی حکومت کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی مخالفت کے بعد فلسطینی حلقوں کی جانب سے ملائیشیا کی حکومت سے اظہار تشکر کی کیا گیا ہے۔

اسرائیلی کھلاڑیوں کے داخلے پر پابندی کے فیصلے پر قائم ہیں: ملائیشیا

ملائیشیا کی حکومت نے پیراکی کی اولمپک کھیلوں میں اسرائیلی کھلاڑیوں کو شامل نہ کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے اور کہا ہے کہ جولائی 2019ء میں کوالالمپور میں ہونے والے کھیلوں میں اسرائیلی کھلاڑیوں کو شامل نہیں کیا جائے گا۔

اسرائیل مُجرم ریاست، اس کے باشندوں کا استقبال نہیں‌ ہو گا: مہاتیر محمد

ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ اسرائیل ایک مجرم ریاست ہے اور اس کے صہیونی باشندوں کا ملائیشیا میں استقبال نہیں کیا جائے گا۔ ان کا کہنا ہے کہ فلسطینی اراضی پر اسرائیل کی یہودی بستیوں کی تعمیر ناقابل قبول اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

اسرائیل سے تعلقات کےخلاف ملائیشیا کا موقف قابل تحسین ہے: حماس

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے ملائیشیا کی حکومت کی طرف سے اسرائیل سے تعلقات کے خلاف اپنائے جانے والے موقف کو سراہتے ہوئے پوری مسلم دنیا اور عرب ممالک کے لیے نمونہ قرار دیا ہے

اسرائیلی کھلاڑیوں کوسوئمنگ مقابلے میں شرکت کی اجازت نہیں: مہاتیر محمد

ملائیشین وزیراعظم ڈاکٹرمہاتیرمحمد نے انٹرنیشنل این جی اوز کو دوٹوک جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملائیشیا اسرائیل کیلئے نوگوایریا رہے گا اور 29 جولائی سے ہونےوالی پیرا سوئمنگ چیمپئن شپ میں کسی اسرائیلی کو شرکت کی اجازت نہیں ملے گی۔