
فلسطینی سائنسدان کے قتل میں موساد کا ہاتھ ہوسکتا ہے:حماس
اتوار-22-اپریل-2018
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے گذشتہ روز ملائیشیا میں ایک فلسطینی سائنسدان ڈاکٹر فادی البطش کی نامعلوم افراد کے ہاتھوں شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ حماس نے کہا ہے کہ ڈاکٹر البطش کی شہادت میں صہیونی ریاست اور اس کا خفیہ ادارہ موساد ملوث ہوسکتا ہے۔