
وادی اردن میں خالی کردہ فوجی کیمپ پر یہودی آباد کار قابض
منگل-30-اکتوبر-2018
اسرائیل کے کثیرالاشاعت "ہارٹز" نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ وادی اردن میں اسرائیلی فوج کی طرف سے قائم کردہ کیمپ کے خالی کیے جانے کے بعد وہاں پر یہودی آباد کاروں نے قبضہ کرلیا ہے۔