
اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کے خلاف غرب اردن میں سوگ اور ہڑتال
جمعرات-21-مارچ-2019
قابض صہیونی فوج کی جانب سے غرب اردن میں چوبیس گھنٹوں میں 4 فلسطینیوں کو شہید کیے جانے کے خلاف علاقے میں سوگ اور مکمل ہڑتال کی جا رہی ہے۔
جمعرات-21-مارچ-2019
قابض صہیونی فوج کی جانب سے غرب اردن میں چوبیس گھنٹوں میں 4 فلسطینیوں کو شہید کیے جانے کے خلاف علاقے میں سوگ اور مکمل ہڑتال کی جا رہی ہے۔
منگل-19-مارچ-2019
فلسطین کے علاقے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں اسرائیلی فوج کی گھر گھر تلاشی کے دوران 10 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا۔
منگل-26-فروری-2019
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کی منگل کے روز گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران 24 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا۔
ہفتہ-19-جنوری-2019
سال 2018ء کے دوران مظلوم فلسطینیوں کی صہیونیوں کے خلاف مزاحمتی کارروائیوں میں اضافہ دیکھا گیا۔ گزشتہ برس مجموعی طور پر فلسطینیوں کی 6117 مزاحمتی کارروائیوں کا ریکارڈ قائم کیا گیا۔
ہفتہ-19-جنوری-2019
اسرائیل کے داخلی سلامتی کے وزیر گیلاد اردان نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل میں تعینات عالمی مبصرین اور عالمی امن فورس کا مشن ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے شہر میں تعینات عالمی معائنہ کاروں کو وہاں سے بے دخل کرے۔
جمعرات-3-جنوری-2019
قابض صہیونی ریاست نے فلسطین کے علاقے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہروں، دیہاتوں اور پناہ گزین کیمپوں میں جہاں بڑی تعداد میں غاصب صہیونی بسا رکھے ہیں وہیں صہیونی فوج کی طرف سے قائم کی گئی چوکیاں، رکاوٹیں اور ناکے فلسطینی عوام کے لیے روز مرہ کا ایک نیا عذاب ہیں۔
منگل-1-جنوری-2019
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں آج یکم جنوری کو فلسطینی اتھارٹی کے ماتحت سیکیورٹی اداروں نے گھر گھر تلاشی کے دوران اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے کم سے کم 28 کارکنوں اور رہ نمائوں کو حراست میں لے لیا ہے۔
پیر-31-دسمبر-2018
اسرائیلی اخبار 'یروشلم پوسٹ' نے دعویٰ کیا ہے کہ صہیونی حکومت نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں "افرات" یہودی کالونی کے قریب 'خربہ النخلہ' کے مقام پر 2500 نئے مکانات کی تعمیر کا منصوبہ تیار کیا ہے۔
جمعہ-14-دسمبر-2018
قابض صہیونی فوج نے آج جمعہ کے روز مقبوضہ مغربی کے مختلف علاقوں میں اسلامی تحریک مزاحمت"حماس" کے خلاف کریک ڈائون کے دوران جماعت کے اہم رہ نمائوں سمیت 40 کارکنوں کو حراست میں لے لیا ہے۔
جمعہ-14-دسمبر-2018
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کی ٹارگٹ کلنگ میں تین فلسطینیوں کی شہادت کے بعد فلسطینی نوجوانوں کے فدائی حملوں میں کم سے کم 2 صہیونی فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔