پنج شنبه 01/می/2025

مقبوضہ مغربی کنارہ

صہیونی فوج نے مغربی کنارے میں چھاپوں کے دوران دس شہریوں کو اغوا کر لیا

قابض صہیونی فوج نے مغربی کنارے کے متعدد پناہ گزین کیمپوں اور شہروں سے دس فلسطینی شہریوں کو اغوا کر لیا۔

دو فلسطینی اسیران کی مسلسل اسیری کا 18 واں سال شروع

اسرائیلی جیلوں میں قید دو فلسطینی اسیران کی مسلسل اسیری کے 17سال مکمل ہوگئے ہیں اور اب ان کی اسیری کا اٹھارہواں سال شروع ہوگیا ہے۔

غرب اردن کی فلسطینی ریلیوں‌ پر اسرائیلی فائرنگ، متعدد فلسطینی زخمی

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں فلسطینیوں‌ کی احتجاجی ریلیوں پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے متعدد فلسطینی مظاہرین زخمی ہوگئے ہیں۔

غرب اردن میں‌ اسرائیلی آباد کاری عالمی قوانین کی توہین ہے: یورپی یونین

یورپی یونین نے جمعرات کے روز ایک بیان میں سختی کے ساتھ کہا ہے کہ فلسطین کے دریائےاردن کے مغربی کنارے کے علاقوں میں یہودی آبادکاروں کے لیے نئی تعمیرات غیر قانونی اور بین الاقوامین قوانین کی توہین ہے۔

قابض اسرائیلی فوج کے غرب اردن میں‌چھاپے، 19 فلسطینی گرفتار

قابض صہیونی فوج نے آج جمعرات کو فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں میں 19 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا ہے۔

فلسطینی اتھارٹی نے غرب اردن میں ہم پر جنگ مسلط کر رکھی ہے: اسلامی جہاد

فلسطینی تنظیم اسلامی جہاد نے غرب اردن میں فلسطینی اتھارٹی اور اس کے ماتحت سیکیورٹی اداروں کی کارروائیوں کی شدید مذمت کی ہے۔ اسلامی جہاد نے فلسطینی اتھارٹی پر جماعت کے کارکنوں کے خلاف وحشیانہ جنگ مسلط کرنے کا الزام عاید کیا ہے۔

غرب اردن میں اسرائیلی فوج کا وحشیانہ کریک‌ ڈائون، 21 فلسطینی گرفتار

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں آج منگل کے روز اسرائیلی فوج کے وحشیانہ کریک ڈائون کے دوران 21 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

مغربی کنارے میں صہیونی فوج کی کارروائیوں میں گیارہ فلسطینی اغوا

مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں اسرائیلی فوج کی کارروائیوں کے دوران گیارہ فلسطینی اغوا کر لئے گئے۔

اسرائیلی فوج کا وحشیانہ کریک ڈائون، 19 فلسطینی گرفتار

اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں آج بدھ کے روز چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران 19 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔

مغربی کنارے سے اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 13 فلسطینیوں کا اغواء

قابض صہیونی فوج نے مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں مختلف کاروائیوں کے دوران 13 فلسطینی شہریوں کو اغوا کر لیا۔