
اسرائیلی وزیر دفاع کا غرب اردن پرصہیونی خود مختاری کی حمایت کا اعلان
منگل-12-مئی-2020
اسرائیلی وزیر دفاع نفتالی بینیٹ نے وہ آئندہ حکومت میں اپوزیشن میں رہ کربھی مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقوں پر اسرائیلی ریاست کی خود مختیاری کی بھرپور حمایت کریں گے۔
منگل-12-مئی-2020
اسرائیلی وزیر دفاع نفتالی بینیٹ نے وہ آئندہ حکومت میں اپوزیشن میں رہ کربھی مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقوں پر اسرائیلی ریاست کی خود مختیاری کی بھرپور حمایت کریں گے۔
ہفتہ-25-اپریل-2020
یورپی یونین کی طرف سے ایک بار پھرسنہ 1967ء کی جنگ میں صہیونی ریاست کے قبضے میں آنے والے فلسطینی علاقوں کو اسرائیل میں ضم کرنے کی سازش مسترد کر دی ہے۔
ہفتہ-25-اپریل-2020
اسرائیل نے ادارہ برائے انسانی حقوق'بتسلیم' کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رواں ماہ (اپریل) میں فلسطین میں یہودی آبادکاروں کے پُرتشدد اور نسل پرستانہ حملوں میں اضافہ ہوا۔
ہفتہ-5-اکتوبر-2019
ایک رپورٹ کے مطابق ستمبر میں مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینیوں کی طرف سے قابض صہیونی فوج پر 517 مزاحمتی حملے کیے گئے۔
ہفتہ-15-جون-2019
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں دیر قدیس کے مقام پر ایک شادی کی تقریب میں یہودی آباد کاروں کی شرکت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
جمعرات-6-جون-2019
قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف علاقوں سے تین فلسطینی شہریوں کو اغوا کر لیا۔
منگل-21-مئی-2019
یہودی آباد کاروں نے شرپسندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں سیوریج کا گندا پانی فلسطینی آباد میں چھوڑ دیاجس کے باعث علاقے میں ہر طرف تعفن پھیل گیا اور وبائیں پھوٹںے کا خدشہ ہے۔
ہفتہ-18-مئی-2019
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں اسرائیلی فوجیوں نے بیت عوا کے مقام پر ایک فلسطینی شہری کو گولیاں مار کر زخمی کر دیا۔
ہفتہ-18-مئی-2019
اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر قلقیلیہ میں کفر قدوم کے مقام پر فلسطینیوں کے ہفتہ وار احتجاجی مظاہرے پر براہ راست گولیاں چلائیں جس کے نتیجے میں چار فلسطینی شدید زخمی اور متعدد شہری انسوگیس کی شیلنگ کے باعث دم گھٹنے سے بے ہوش ہوگئے۔
پیر-13-مئی-2019
قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں آج سوموار کے روز سحری کے بعد فلسطینیوں کے گھروں میں گھس کر لوٹ مار اور توڑ پھوڑ کی اور تلاشی کی آڑ میں ایک درجن فلسطینی گرفتار کر لیے گئے۔