
فلسطینی املاک کی مسماری طوباس میں بھی جاری
جمعرات-15-ستمبر-2022
اسرائیلی قابض فوج نے صبح سویرے فلسطینیوں کے خلاف کارروائیاں کرنے کی مہم جاری رکھتے ہوئے طوباس میں بدھ کی صبح دھاوا بو دیا۔ اس دوران مسماری مہم آنے والے دنوں میں بھی جاری رکھنے کی تیاری کے طور پر فلسطینی شہریوں کے گھروں کی تصاویر بنائیں۔