چهارشنبه 30/آوریل/2025

مقبوضہ فلسطین

جزیرہ النقب میں فلسطینی نوجوان قتل، رواں سال ہلاکتوں کی تعداد 82 ہو گئی

مقبوضہ بیت المقدس – مرکزاطلاعات فلسطین مقبوضہ فلسطین کے جنوب میں جزیرہ نما النقب کے شہر رہط میں اتوار کی صبح یہودی شرپسندوں نے ایک فلسطینی عرب نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا۔ دستیاب معلومات کے مطابق نامعلوم حملہ آوروں نے عنان ابو عید پر فائرنگ کر دی، جس سے وہ شدید زخمی […]

یمنی مزاحمتی فورسز کا حیفا اور یافا میں قابض اسرائیلی اڈوں پر بیلسٹک میزائل اور ڈرون سے حملے

صنعاء – مرکز اطلاعات فلسطین یمن کی مسلح افواج نے اعلان کیا ہے کہ اس کی میزائل فورس نے ایک ہائیپرسونک بیلسٹک میزائل کا استعمال کرتے ہوئے مقبوضہ فلسطین کے حیفا کے علاقے میں صہیونی دشمن کے ایک اہم ہدف کو نشانہ بنایا۔ یمنی مسلح افواج نے بدھ کے روز ایک بیان میں کہا کہ […]

یمن سے میزائل داغے جانے کے بعد لاکھوں آباد کار پناہ گاہوں کی طرف بھاگ کھڑے ہوئے

مقبوضہ بیت المقدس – مرکز اطلاعات فلسطین یمن سے میزائل داغے جانے کے بعد پیر کی شام تل ابیب، بیت المقدس اور متعدد اسرائیلی بستیوں میں فضائی حملے کے سائرن بج گئے۔ میزائل داغے جانے کے بعد مغربی کنارے کی درجنوں بستیوں اور مقامات پر سائرن بھی بجنے لگے جب کہ مغربی کنارے کے شہروں […]

قابض اسرائیلی عدالت سے سینیر صحافی سعید حسنین پر فرد جرم عاید

مقبوضہ بیت المقدس -مرکزاطلاعات فلسطین بدھ کے روز قابض اسرائیل کی ایک نام نہاد عدالت نے فلسطینی صحافی سعید حسنین جو 1948ء کے مقبوضہ علاقوں میں مقیم ہیں پر "غیر ملکی ایجنٹوں کے ساتھ رابطوں، ایک دہشت گرد تنظیم کے ساتھ اظہار یکجہتی اور شواہد کو تباہ کرنے” کے الزامات کے تحت فرد جرم عاید […]

اندرون فلسطین میں فدائی حملہ، فوجیوں سمیت 11 صہیونی زخمی، حملہ آور شہید

یہودی آباد کار زخمی

مقبوضہ فلسطین میں ڈرون حملے میں اسرائیلی تنصینات کو نقصان پہنچا

ڈرون حملہ

مقبوضہ فلسطین کے طنطورہ گاؤں میں اجتماعی قبر، 280 فلسطینی شہداء مدفون

مقبوضہ فلسطین کے سنہ1948ء علاقے طنطورہ میں ایک اجتماعی قبرستان کا پتا چلا ہے جہاں ممکنہ طور پر یہودی بلوائیوں کے ہاتھوں مارے جانے والے 280 فلسطینی شہداء کی باقیات ہوسکتی ہیں۔

اندرون فلسطین میں‌ عرب آبادی کے خلاف منظم جرائم میں اسرائیل کی مدد!

فلسطین کے سنہ 1948ء کے مقبوضہ علاقوں میں اسرائیلی ریاست کی منظم پالیسی کے تحت فلسطینیوں کی نسل کشی کا سلسلہ جاری ہے۔ دو روز قبل سنہ 1948ء کے مقبوضہ شہر ام الفحم میں اسلامی تحریک کے ایک سرکردہ رہ نما الشیخ ‌محمد نجم کو نامعلوم مسلح افراد نے گولیاں ‌مار کر شہید کر دیا۔

کیا اسرائیل منظم منصوبے کے تحت عرب آبادی کی نسل کشی کر رہا ہے؟

سنہ 1948ء کی جنگ میں صہیونی غاصب مسلح عناصر نے جن فلسطینی علاقوں پر قبضہ کیا انہیں اندرون فلسطین کے علاقے قرار دیا جاتا ہے۔ ان علاقوں میں گذشتہ چند برسوں کے دوران مقامی عرب اور فلسطینی آبادی کے خلاف قتل وغارت گری، لوٹ مار اور دیگر سنگین جرائم کا سلسلہ نہ صرف جاری ہے بلکہ وقت گذرنے کے ساتھ اس میں اضافہ ہو رہا ہے۔ یہ امر انتہائی تشویش کا باعث بن ہے کہ سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں بسنے والے فلسطینیوں کو دانستہ طور پر اور چن چن کر نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

مکانات مسماری کے خلاف احتجاج کی پاداش میں 11 فلسطینی گرفتار

اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ فلسطین کے سنہ 1948ء کے دوران صہیونی ریاست کے قبضے میں چلے جانے والے شہر اللد میں ایک احتجاجی مظاہرے میں حصہ لینے پر 11 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔