چوبیس گھںٹوں میں فلسطینیوں اور اسرائیلی فوج میں 9 مقامات پرتصادماتوار-24-جولائی-2022فلسطین کے مغربی کنارے کے شہروں اور دیہاتوں میں مزاحمتی کارروائیاں جاری رہیں۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران فائرنگ اور 3 مولوٹوف کاک ٹیل پھینکے گئے۔
بیت المقدس: اسرائیلی پولیس نے 14 سالہ فلسطینی بچی گرفتار کرلیاتوار-21-مئی-2017اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس کے شمالی علاقے قلندیا میں قلندیا پناہ گزین کیمپ کے قریب سے ایک 14 سالہ فلسطینی بچی کو اسکول سے گھر لوٹے ہوئے حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پرمنتقل کردیا ہے۔