چهارشنبه 30/آوریل/2025

مقبوضہ بیت المقدس میں گرفتاری

بیت المقدس میں اسرائیلی ریاستی دہشت گردی میں فلسطینی نوجوان شہید، زخمی

مقبوضہ بیت المقدس کے شمال میں واقع قلندیہ اور کفر عقب کیمپ میں قابض اسرائیلی قابض فوج اور نوجوانوں کے درمیان تصادم کے دوران ایک نوجوان شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔

جولائی کے دوران بیت المقدس میں ایک فلسطینی شہید ، 115 گرفتار

اسرائیلی فوج کی دہشت گردی کی کارروائیوں کا سلسلہ نہ صرف غزہ کی پٹی میں جاری ہے بلکہ پورے غزہ کی پٹی اور غرب اردن میں بھی روزانہ کی بنیاد پر دہشت گردی کی کارروائیاں جاری ہیں۔

چاقو حملے کے شبے میں اسرائیلی فوج نے فلسطینی خاتون کو گولی مار دی

اتوار کی شام قابض صیہونی فوج نے ایک فلسطینی خاتون کو گولی مارنے کے بعد گرفتار کر لیا۔ قابض فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ مقبوضہ بیت المقدس میں الشیخ جراح محلے میں چاقو سے حملہ کرنے کی کوشش کر رہی تھی۔

اسرائیلی قابض فوج نے بیت المقدس سے چار فلسطینی خواتین گرفتار کرلیں

کل اتوار کی شام اسرائیلی قابض فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے پرانے شہر میں اللد روڈ سے چار خواتین کو گرفتار کر لیا۔

سال کے آغاز سے القدس میں 8 فلسطینی شہید، 2209 خلاف ورزیاں

سال 2023 میں مقبوضہ بیت المقدس اور بابرکت مسجد اقصی کے خلاف اسرائیلی قابض ریاست کی خلاف ورزیوں کا تسلسل جاری رہا۔ اس دوران اس کے جرائم کی واضح تصدیق اور مقدس شہر کے خلاف یہودیت اور آباد کاری کے منصوبوں کو جاری رکھا گیا۔

بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کی کارروائی، ایک زخمی چار گرفتار

صیہونی قابض فوج نے آج شام مقبوضہ بیت المقدس شہر سے 4 فلسطینی نوجوانوں کو گرفتار کر لیا، جو شہر کے جنوب مشرق میں واقع جبل مکبر قصبے اور جنوب میں صور باھر میں شروع ہونے والی پرتشدد جھڑپوں کے بعد گرفتارکیے گئے۔

مسجد اقصیٰ کے باب العامود سے متعدد فلسطینی گرفتار

کل ہفتے کے روز اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ کے باب العامود سے اسراء اور معراج کی عبادت کے لیے جمع ہونے والے فلسطینیوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے متعدف فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا۔

مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کے چھاپے، خلاف ورزیاں جاری

کل منگل کو اسرائیلی قابض فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں بیت لحم کے متعدد علاقوں پر چھاپے مارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری رکھا اور آباد کاروں نے مسجد الاقصیٰ پر دھاوا بول دیا۔

قابض فوج کا القدس کے الرام قصبے اور نابلس پر دھاوا

آج پیر کو قابض فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے شہر نابلس اوربیت المقدس کے الرام قصبے پر دھاوا بول دیا جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

القدس میں اسرائیلی تشدد، جولائی میں238 زخمی،188 گرفتار یہودیت میں تیزی

"یورپینز فار یروشلم" فاؤنڈیشن کے شائع کردہ اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ قابض اسرائیلی افواج نے گذشتہ جولائی میں مقبوضہ بیت المقدس میں کیے گئے بڑے پیمانے پر حملوں کے دوران 238 شہریوں کو زخمی اور 188 کو گرفتار کیا تھا۔