
اسرائیلی ارکان کنیسٹ کا القدس میں نئی کالونی کے قیام کا مطالبہ
ہفتہ-13-مئی-2017
اسرائیلی پارلیمنٹ [کنیسٹ] کے درجنوں ارکان نے ایک تعمیراتی فرم کی طرف سے پیش کردہ پٹیشن پر دستخط کیے ہیں جس میں مقبوضہ بیت المقدس میں ’معالیہ ادومیم‘ کالونی کےقریب ایک نئی یہودی بستی کےقیام کا مطالبہ کیا گیا ہے۔