
جامعہ الازھر کی زیر نگرانی چھپنے والے قرآنی نسخے میں فاش غلطی
جمعرات-19-جولائی-2018
مصر کی جامعہ الازھر کے زیرنگرانی ایک اشاعتی ادارے نے فلسطین میں قرآن پاک کا ایک ایسا نسخہ طبع کیا ہے جس میں ’نا دانستگی‘ میں طباعت کی ایک فاش غلطی رہ گئی ہے۔ دوسری جانب فلسطین کے مفتی اعظم نے عوام الناس سے اپیل کی ہے کہ وہ قرآن پاک کے متنازع نسخے کے بارے میں با خبر رہیں۔