جمعه 15/نوامبر/2024

مفاہمت

مفاہمتی بات چیت کے لیے حماس کا وفد مصر روانہ

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کا اعلی اختیاراتی وفد گذشتہ روز مصر کے خصوصی دورے پر قاہرہ پہنچ گیا۔

فلسطینیوں میں مفاہمت پناہ گزینوں کے مسائل کے حل میں معاون ہو گی

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ باور کرایا ہے کہ فلسطینی دھڑوں میں اتحاد لبنان میں فلسطینی پناہ گزینوں کے مسائل کے حل میں بھی پیدا ہوگی۔ فلسطین میں مصالحت کے اثرات بیرون ملک فلسطینی پناہ گزینوں پر بھی مرتب ہوں گے۔

حماس کا فلسطینی کمیونٹی میں مفاہمت کی جیت کا خیر مقدم

اسلامی تحریک مزاحمت حماس کا کہنا ہے کہ غزہ کی مقامی کمیونٹی کے درمیان مفاہمت کے نتیجے میں ہی فلسطینی کے درمیان قومی مفاہمت کے اہم مقصد کو حاصل کیا جاسکے گا۔

’مفاہمت‘ فضول بحث قرار دینے پر حماس کی تحریک فتح پر کڑی تنقید

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے صدر محمود عباس کی جماعت تحریک فتح کی انقلابی کونسل کی طرف سے قومی مفاہمت کو’فضول بحث‘ قرار دیے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ اس طرح کے متنازع بیانات سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ فتح مفاہمت سے راہ فرار اختیار کر رہی ہے۔

صدارتی ، پارلیمانی انتخابات میں کامیابی کیلئے قومی مفاہمت ناگزیر قرار

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے نائب صدر ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ان کی جماعت نے مقبوضہ مغربی کنارے اور غزہ کی پٹی میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کا خیر مقدم کرتے ہوئے انتخابی عمل میں پوری تیاری کے ساتھ حصہ لینے کا اعلان کیا ہے۔

قومی مفاہمت کا عمل آگے بڑھانے کے مطالبے پرقائم ہیں:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے فرانس کی دعوت پر تین جون کو بلائی گئی بین الاقوامی مشرق وسطیٰ امن کانفرنس کو ڈھونگ اور وقت کا ضیاع قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی طاقتیں نام نہاد کانفرنسوں کے انعقاد کے ذریعے مسئلہ فلسطینی سردخانے میں ڈالنے کی سازشیں کر رہی ہیں۔