یہودی آبادکاروں کا الخلیل میں تاریخی مسجد پر دھاواپیر-20-فروری-2023فلسطین سے موصولہ اطلاعات کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں انتہا پسند یہودی آبادکاروں کے ایک جتھے نے پرانے شہر کی ایک تاریخی مسجد پر دھاوا بول دیا۔
آئمہ کرام سے محروم غرب اردن کی 1400 مساجدبدھ-1-نومبر-2017فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہروں میں جہاں ایک طرف فلسطینی اتھارٹی کا جزوی انتظامی کنٹرول ہے وہیں صہیونی فوج اور سول اسرائیلی انتظامیہ بھی موجود ہے۔ مگر غرب اردن کی کم سے کم 1400 جامع مسجد ایسی ہیں جن میں کوئی امام اور خطیب نہیں۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام