جمعه 15/نوامبر/2024

مغربی کنارے میں یہودی بستیاں

” E1 آباد کاری پروجیکٹ کا مقصد مغربی کنارے کو تقسیم کرنا ہے”

’نیشنل آفس فار ڈیفنڈنگ دی لینڈ اینڈ ریزسٹنگ سیٹلمنٹ‘ کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے مقبوضہ بیت المقدس کے مشرق میں، E1 علاقے میں "معالیہ ادومیم" بستی کے قریب مزید بستیوں کی تعمیر کا منصوبہ شمالی اور وسطی مغربی کنارے کو اس کے جنوب سے الگ کرنا ہے۔

ٹیلیفون اور پوسٹل سروس صہیونی قبضہ مضبوط بنانے کا نیا حربہ

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم یہودی کالونیوں کی آڑ میں غاصبانہ قبضہ مستحکم کرنے کے لیے صہیونی ریاست کئی طرح کے حربےاستعمال کر رہی ہے۔ اس سلسلے میں ایک تازہ حربہ ٹیلی کام کے شعبے میں نام نہاد منصوبے ہیں جن کا آغاز حال ہی میں کیا گیا ہے۔

غرب اردن کو اسرائیل میں ضم کرنے کے صہیونی قانون پرغور

اسرائیلی کنیسٹ [پارلیمنٹ] نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کو صہیونی ریاست میں ضم کرنے سے متعلق نام نہاد قانون پرغور شروع کیا ہے۔ یہ قانون ایک ایسے وقت میں زیربحث ہے جب دوسری جانب امریکی نائب صدر مائیک پنس مشرق وسطیٰ کے دورے پر ہیں۔ وہ اسرائیل کا بھی دورہ کریں گےْ۔

’معالیہ ادومیم‘ کی اسرائیل میں شمولیت کی عملی کارروائی شروع

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس کے علاقوں پر قائم کی گئی سب سے بڑی یہودی کالونی’معالیہ ادومیم‘ کو صہیونی ریاست میں ضم کرنے کے لیے پارلیمنٹ میں رائے شماری موخرہونے کے باوجود اس کالونی کو اسرائیل میں ضم کرنے کی عملی سازشیں جاری ہیں۔