جمعه 15/نوامبر/2024

مغربی کنارے میں گرفتاریاں

اسرائیلی فوج کا وحشیانہ کریک ڈاؤن، 16 فلسطینی گرفتار

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں آج جمعرات کو اسرائیلی کی گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران کم سے کم 16 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ گرفتار ہونے والوں میں طلباء تنظیم ’اسلامک بلاک‘ کے طلباء بھی شامل ہیں۔

اسرائیلی فوج نے غرب اردن سے چار بچے گرفتار کرلیے

اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں زبوبا کے مقام پر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران چار فلسطینی بچوں کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

اسرائیلی فوج کا وحشیانہ کریک ڈاؤن، 22 فلسطینی شہر زیرحراست

اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران کم سے کم 22 فلسطینیوں کو حراست میں لینے کے بعد فوجی حراستی مراکز میں منتقل کردیا ہے۔ حراست میں لیے جانے والواں مین سابق سیران بھی شامل ہیں۔

غرب اردن اور القدس میں اسرائیلی فوج کا وحشیانہ کریک ڈاؤن،25 گرفتار

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں اور مقبوضہ بیت المقدس میں بدھ کے روز اسرائیلی فوج نے گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران کم سے کم 25فلسطینی شہریوں کو حراست میں لے لیا ہے۔

اسرائیلی فوج کی تلاشی کی کارروائیوں میں 12 فلسطینی زیرحراست

قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں جمعرات کے روز گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں میں کم سے کم ایک درجن فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا ہے۔ گرفتار کیے جانے والے شہریوں میں سات سابق اسیران بھی شامل ہیں۔

اسرائیلی فوجی جیپ نے فلسطینی نوجوان کچل ڈالا

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر قلقیلیہ میں عزون کے مقام پر اسرائیلی فوجیوں نے ایک فلسطنی راہ گیر نوجوان کو فوجی گاڑی تلے کچل ڈالا جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگیا۔ ادھر غرب اردن میں اسرائیلی فوج کی چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران متعدد فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

اسرائیلی فوج کی گھر گھر تلاشی، عالم دین سمیت متعدد فلسطینی گرفتار

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں سوموار کو علی الصباح اسرائیلی فوج نے گھر گھر تلاشی کا سلسلہ شروع کیا، کریک ڈاؤن میں ایک سرکردہ عالم دین سمیت متعدد فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔