اسرائیلی فوج کا الخلیل کے حلحول پل پر ناکہ، تلاشیاتوار-9-جولائی-2017قابض اسرائیلی فوج نے الخلیل شہر کے شمالی داخلی راستے پر موجود حلحول پل پر ایک فوجی ناکہ لگا کر ٹریفک روک دی۔