
طبی امداد میں مصروف عملے پر حملہ، ڈاکٹر شہید
جمعہ-14-اکتوبر-2022
ایک فلسطینی ڈاکٹر آج صبح شدید زخمی حالت میں شہادت پا گئے۔ اسرائیلی قابض فوج نے صبح سویرے جنین پناہ گزین کیمپ پر چھاپے کے دوران جنین ہسپتال میں گولی ماری تھی۔
جمعہ-14-اکتوبر-2022
ایک فلسطینی ڈاکٹر آج صبح شدید زخمی حالت میں شہادت پا گئے۔ اسرائیلی قابض فوج نے صبح سویرے جنین پناہ گزین کیمپ پر چھاپے کے دوران جنین ہسپتال میں گولی ماری تھی۔
بدھ-12-اکتوبر-2022
اسرائیلی قابض فوج نے آج (بُدھ کی) صبح مغربی کنارے اور بیت المقدس میں دس فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا۔
منگل-11-اکتوبر-2022
اسرائیلی قابض فوج نے آج صبح مغربی کنارے میں بڑے پیمانے پر چھاپے مارے اور گرفتاریاں کیں۔
پیر-3-اکتوبر-2022
مغربی کنارے اور بیت المقدس کے مختلف علاقوں میں چھاپوں کے دوران اسرائیلی قابض فوج نے آج کم از کم 16 فلسطینی شہریوں کو گرفتار کر لیا۔
بدھ-28-ستمبر-2022
اسرائیلی قابض فوج نے یہودیوں کے خاص ایام کے قریب آنے پرفلسطینی علاقوں پر نافذ کردہ حفاظتی حصار وقتی طور پر گذشتہ رات گئے اٹھا لیا۔
ہفتہ-24-ستمبر-2022
حماس تحریک نے مغربی کنارے میں بیت سیرا فوجی چیک پوسٹ کے نزدیک اسرائیلی کو چاقو مارنے کے واقعات کی تحسین کی ہے۔ اس نوعیت کے واقعات مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی فوج کی بڑھتی ہوئی کارروائیوں کے سے تنگ آئے لوگوں کی وجہ سے ہونے لگے ہیں۔
جمعرات-18-اگست-2022
مغربی کنارے کے شہر نابلس میں بدھ کو رات گئے پرتشدد جھڑپوں کے دوران اسرائیلی قابض فوج نے ایک فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا۔
پیر-18-جولائی-2022
اسرائیلی قابض فوج نے گزشتہ رات اور آج صبح مغربی کنارے کے مختلف علاقوں پر دھاوا بول کر کم از کم 10 فلسطینی شہریوں کو گرفتار کر لیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق فوج نے قریبی گاؤں عین قینیا پر دھاوا بولنے کے بعد البیرہ اور رام اللہ کے سطح مرحبا اور الطیرہ محلوں پر بھی حملہ کیا۔
بدھ-29-جون-2022
اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ کے نتیجے میں مزید ایک فلسطینی شہید ہو گیا۔
منگل-31-مئی-2022
مغربی کنارے، مقبوضہ بیت المقدس اور دوسرے فلسطینی علاقوں میں 48 گھنٹوں کے اندر قابض اسرائیلی ریاست کے خلاف مزاحمت میں غیر معمولی اضافہ دیکھا گیا۔ یہ مزاحمتی کارروائیاں ایک ایسے وقت میں ہوئی ہیں جب دو روز قبل اسرائیلی حکام نے انتہا پسند یہودیوں کو مشرقی بیت المقدس میں فلیگ مارچ کی اجازت دی تھی۔