
بیت المقدس کے محروسین کی تعداد 19 تک پہنچ گئی
جمعرات-14-دسمبر-2017
اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی نوجوانوں کے خلاف انتقامی کارروائیاں کرتے ہوئے دو نوجوانوں کو حراست میں لے لیا۔ ان نوجوانوں کی ابھی تک شناخت نہیں ہوسکی ہے۔
جمعرات-14-دسمبر-2017
اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی نوجوانوں کے خلاف انتقامی کارروائیاں کرتے ہوئے دو نوجوانوں کو حراست میں لے لیا۔ ان نوجوانوں کی ابھی تک شناخت نہیں ہوسکی ہے۔
پیر-4-دسمبر-2017
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے، بیت المقدس اور غزہ کی پٹی کے ہزاروں فلسطینی محنت کش سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں روزی روٹی کمانے جاتے ہیں۔
اتوار-9-جولائی-2017
فلسطینی نیشنل اتھارٹی نے مغربی کنارے سے تعلق رکھنے والے 37 ممبران مجلس قانون ساز کا جون کے مہینے کا مشاہرہ سرکاری حکم کے تحت روک لیا ہے۔ مشاہرے سے محروم کئے جانے والے ممبران مجلس قانون ساز کا تعلق تبدیلی اور اصلاح پارلیمانی بلاک سے ہے۔ وزارت مالیات مشاہرہ ضبطی کی کوئی وجہ بتانے سے بھی انکاری ہے۔
بدھ-1-فروری-2017
اسرائیلی وزیردفاع آوی گیڈور لائبرمین نے فلسطین کے مقبوضہ کنارے کے شہروں میں یہودی آباد کاری کے ایک وسیع منصوبے کی منظوری دی ہے جس کے تحت فلسطینی شہروں میں یہودی آباد کاروں کے لیے 3 ہزار مکانات تعمیر کیے جائیں گے۔
پیر-14-نومبر-2016
فلسطین کے علاقے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں گذشتہ روز ایک مشتبہ بم پھٹنے سے ایک فلسطینی شہری شدید زخمی ہوگیا۔