چهارشنبه 30/آوریل/2025

مغربی کنارا

مغربی کنارے میں قابض دشمن کے خلاف فائرنگ کے 12 حملے

مغربی کنارے میں گذشتہ 48 گھنٹوں میں فائرنگ کے 12 حملے اور تصادم کے 11 مقامات دیکھے گئے۔

یہودی آباد کاروں کا بیت المقدس میں فلسطینی شہریوں کےگھروں پر حملہ

منگل کویہودی آباد کاروں نے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوب میں بیت لحم کے مشرق میں واقع کیسان گاؤں میں شہریوں کے گھروں پر حملہ کیا۔

سرچ آپریشن کے دوران صہیونی فوج نے تین فلسطینیوں کو گولی مار دی

شمالی مقبوضہ مغربی کنارے میں نابلس کے مشرق میں واقع بلاطہ پناہ گزین کیمپ میں قابض فوج کی فائرنگ سے 3 فلسطینی شہری زخمی ہوگئے۔

غرب اردن میں 702 ہاؤسنگ یونٹس بنانے کے تین نئے صہیونی منصوبے

فلسطین میں یہودی آباد کاری پر نظررکھنے والے ادارے’اریج‘ نے اطلاع دی ہے کہ قابض اسرائیلی حکام نے مغربی کنارے کے مختلف مقامات پر 702 بستیوں کی تعمیر کے تین نئے منصوبوں کی تفصیل شایع کی ہے۔ ان منصوبوں کے لیے تقریباً 734 دونم فلسطینی اراضی پر قبضہ کیا جائے گا۔

اسرائیلی قابض فوج کے چھاپے۔ متعدد فلسطینی اغوا

اسرائیلی قابض فوج نے مغربی کنارے کے علاقے میں فلسطینی شہریوں کے گھروں پر چھاپے مار کر متعدد فلسطینیوں کو اغوا کر لیا ہے۔ قابض فوج نے اغوا کی یہ کارروائیاں منگل صبح کی ہیں۔ قابض فوج نے صبح سویرے چھاپے مار کر لوگوں کو اغوا کیا اور نامعلوم جگہ پر لے گئی۔

اسرائیلی فوج کی فائرنگ ۔۔ فلسطینی نوجوان زخمی ہو گیا

قابض اسرائیلی فوج نے فلسطینی نوجوان کو مغربی کنارے کے شہر کے شمال میں فائرنگ کر کے زخمی کر دیا ہے۔ فوج کی فائرنگ کا یہ واقعہ اتوار کی شام کو پیش آیا ہے۔ اسرائیلی

قابض اسرائیلی فوج نے 12 فلسطینوں کو اغوا کر لیا

قابض اسرائیلی فوج نے مختلف واقعات میں 12 فلسطینیوں کو اغوا اور چار کو زخمی کردیا ہے۔ اسرائیلی قابض فوج نے فلسطینیوں کے خلاف یہ کارروائیاں مقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کنارے کے علاقوں میں بدھ اور جمعرات کی درمیانی راست سے جمعرات کی صبح تک کی ہیں۔

مغربی کنارے کے مختلف علاقوں پر حملے؛ کئی فلسطینی زخمی

طبی ذرائع نے سوموار کی رات بتایا کہ اسرائیلی قابض افواج کے قلقیلیہ کے مشرق میں واقع عزون قصبے اور شمالی مقبوضہ مغربی کنارے کے نابلس پر چھاپے کے نتیجے میں ایک سو سے زائد فلسطینی زخمی ہو گئے۔

یہودی آباد کاروں کے حملے میں بزرگ فلسطینی شدید زخمی

فلسطین کےمقبوضہ مغربی کنارے کےجنوبی شہر بیت لحم میں ایک بزرگ شہری کو تشدد کرکے زخمی کردیا۔

تین نوجوانوں کی شہادت، جگہ جگہ مزاحمت

اسرائیلی قابض فوج (IOF) نے منگل کی صبح مغربی کنارے اور صحرائے نقب میں الگ الگ واقعات میں تین فلسطینی نوجوان شہید کر دیے۔