
مغربی کنارے میں ایک دن میں 4 فلسطینی شہید کر دیے گئے۔ تین مزید زخمی
جمعہ-9-دسمبر-2022
اسرائیلی قابض فوج نے ایک ہی دن میں سترہ سالہ فلسطینی نوجوان سمیت چار فلسطینی شہید کر دیے ہیں۔ شہادت کا نیا یہ واقعہ مغربی کنارے کے شمال مغربی علاقے عبود ٹاون میں جمعرات ہی کے روز سامنے آیا ہے۔