نعمۃ ابو ھویشل غزہ کے معذوروں کے لیے امید کی کرن!پیر-11-مارچ-2019فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں معذور بچوں کی بہبود کے لیے ویسے تو کئی ادارےسرگرم ہیں مگر ایک معلمہ نعمۃ ابو ھویشل غزہ کے معذوروں کے لیے امید کی ایک کرن بن کر روشنی پھیلا رہی ہیں۔