
قاریہ اور قرآن کی معلمہ آلاء بشیر اتھارٹی کے مسلسل زیرعتاب کیوں؟
جمعرات-25-جولائی-2019
فلسطینی اتھارٹی اور اس کے ماتحت نام نہاد سیکیورٹی ادارے فلسطینی قوم کو تحفظ دینے کے بجائے اپنی قوم کے خلاف مکروہ ہتھکنڈوں میں سرگرم ہیں۔ شہریوں کو سیاسی بنیادوںپر اٹھا کرجیلوں میں ڈالنا اور انہیں غیرانسانی سلوک کا نشانہ بنانا رام اللہ اتھارٹی اور عباس ملیشیا کا دل پسند مشغلہ بن چکا ہے۔