گھروں پر نظر بندی اور قید تنہائی کا عذاب جھیلنے والے فلسطینی بچےجمعہ-24-جنوری-2020نام نہاد صہیونی وحشی کینسر ایک ایسی رجیم ہے جو فلسطینی بچوں کے ساتھ تشدد کے بدترین حربے اور ظالمانہ ہتھکنڈوں کے استعمال کی منظم پالیسی پر عمل پیرا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام