
معرکہ فرقان میں بہایا گیا لہو نئی فتوحات کی بنیاد ثابت ہوگا:ھنیہ
بدھ-29-دسمبر-2021
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ رواں سال مئی میں غزہ کی پٹی کے محاذ پر قابض اسرائیل کی جارحیت کے دوران دی جانی والی قربانیوں نے ایک نئی فتح کی بنیاد رکھی ہے۔