جمعه 15/نوامبر/2024

معذوری

اطفال غزہ کے لیے دس لاکھ پولیو ویکسین بھجوانے کا اعلان

عالمی ادارۂ صحت [ڈبلیو ایچ او] کے سربراہ نے کہا کہ سیوریج کے نمونوں میں پولیو وائرس کا پتہ چلنے کے بعد ادارہ غزہ میں 10 لاکھ سے زائد پولیو ویکسین بھیج رہا ہے تا کہ آئندہ ہفتوں کے دوران بچوں کو اس سے محفوظ رکھا جا سکے۔

معذور فلسطینی کی اسرائیلی جیل میں 56 روز سے بھوک ہڑتال جاری

اسرائیلی جیل میں قید ایک فلسطینی شہری نے دوران حراست مظالم کے خلاف مسلسل 56 روز سے بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔

’ہاتھوں سے محروم فلسطینی طالبہ نے پاؤں کو ہاتھ بنا لیا‘

جسمانی طور پر معذور بچے پڑھائی کی طرف توجہ نہیں دے پاتے۔ اگر کوئی بچہ ہاتھوں سے پیدائشی طور پرمحروم ہو تو اس کے لکھنےلکھانے کا شوق پورا کرنا ممکن نہیں، مگر فلسطین کی ایک نونہار بچی نے دونوں ہاتھوں سے معذوری کے باوجود تحصیل علم کا قابل رشک شوق کا مظاہرہ کرکے یہ ثابت کیا ہے کہ اگر جذبہ اور ہمت ہو تو جسمانی معذوری انسان کی ترقی کی راہ میں حائل نہیں ہوسکتی۔

ہُنر سے معذوری کو شکست دینے والی فولادی عزم خاتون!

سوسن الخلیل ایک 46 سالہ جسمانی طور پرمعذور مگر آہنی اور فولادی عزم فلسطینی خاتون ہیں جنہوں نے اپنے دست ہنر سے نہ صرف اپنی جسمانی معذوری کو شکست دی بلکہ اپنے دست ہنرکا وہ جادو جگایا جس کے چرچوں کی گونج سات سمندر پار بھی سنائی دیتی ہے۔

شام: خانہ جنگی سے 28 لاکھ افراد ہمیشہ کے لیے معذور!

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے انسانی حقوق’’اوچا‘‘ کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے شام میں سنہ 2011ء کے بعد سے جاری خانہ جنگی کے نتیجے میں اب تک 28 لاکھ شامی شہری ہمیشہ ہمیشہ کے لیے جسمانی طور پر معذور ہو چکے ہیں۔

نابلس کے معذور روزہ دار صحت مندوں سے زیادہ متحرک!

ماہ صیام آتے ہی ہرطرف بھکاریوں کی بھرمار ہوتی ہے اور معذوری کی آڑ میں ہرشخص کمانے کے لیے اپنے گھرسے نکل کھڑا ہوتا ہے۔ مگر فلسطین کے شہر نابلس میں پانچ معذور نوجوانوں نے اپنی معذوری کے علی الرغم خود کو تندرست اور توانا لوگوں سے زیادہ متحرک ثابت کیا ہے۔